
Professional Guiding Society, Pakistan
June 1, 2025 at 11:23 AM
میگنیفنسٹ پنجاب انٹرن شپ پروگرام
ماہانہ وظیفہ:60 ہزار
دورانیہ: 3 ماہ
ٹوٹل انٹرن: 1 ہزار
ٹورارزم اینڈ ہاسپٹلٹی مینجمنٹ، ہسٹری، آرکیالوجی،بزنس ایڈمسٹریشن، مارکیٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں 16 سالہ تعلیم کے حامل طلبہ و طالبات یا اس سے زائد تعلیم جن کی ڈگری پچھلے دو سال یعنی یکم جنوری 2023 سے 31 دسمبر 2024 تک مکمل ہو گئی ہو وہ اہل ہیں
عمر: 21 سے 28 سال ہو
آخری تاریخ:
15 جون 2025
اپلائی کے لیے ویب سائٹ
https://mpip.punjab.gov.pk/
کسی بھی قسم کا گھر بیٹھے اپلائی کروانے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں
0306 3375453
👍
😢
2