
PTI Official:
June 14, 2025 at 05:49 AM
*🚨عمران خان کے خلاف نو مئی کے آٹھ مقدمات*
*لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانتوں کو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ 16 جون کو سماعت کرے گا.*
❤️
👍
7