PTI Official:
PTI Official:
June 14, 2025 at 08:36 AM
‏🚨🚨🚨🚨 *ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مقتولہ کی والدہ اور پھوپھی نے اڈیالہ جیل میں ملزم عمر حیات کو شناخت کرلیا ہے۔ پولیس نے شناخت پریڈ کا عمل مکمل کرلیا، جو ایگزیکٹو مجسٹریٹ کی نگرانی میں کیا گیا۔*
👍 ❤️ 😂 😢 17

Comments