
PTI Official:
June 14, 2025 at 11:16 AM
🚨🚨🚨🚨
لاہورہائیکورٹ کےگریڈ20 اور21 کےافسروں سےسرکاری گاڑیاں واپس لینےکافیصلہ
ہائیکورٹ کےگریڈ20 اور21 کےافسروں سےسرکاری گاڑیاں واپس لی جائیں گی، گریڈ20 اور21 کےافسران کوسرکاری گاڑیوں کےبجائےفکس الاؤنس دیاجائےگا،نوٹیفکیشن
👍
😂
❤️
24