
PTI Official:
June 14, 2025 at 03:26 PM
🚨🚨🚨🚨
*خیبرپختونخوا حکومت نے مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بننے درخواست دائر کر دی،درخواست کے پی حکومت کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے دائر کی، نظر ثانی کیس میں صوبائی حکومت، اسپیکر صوبائی اسمبلی لازمی فریق ہیں،خیبر پختونخوا حکومت کو مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بنایا جائے،درخواست میں استدعا*
👍
❤️
😮
23