
PTI Official:
June 14, 2025 at 04:56 PM
*عمران خان صاحب اس بار جب ہم نکلیں گے تو ہم آپ کے پاس اڈیالہ آئیں گے، ہمارے لیڈر عمران خان ان کی اہلیہ اور کارکنان کے ساتھ بہت ظلم ہو گیا ہے ہم اب زیادہ طاقت کے ساتھ نکلیں گے،*
*وزیراعلی علی امین گنڈاپور*
👍
🙏
❤️
7