PTI Official:
PTI Official:
June 14, 2025 at 05:05 PM
*✍🏻‏آپ کو ایک بات سمجھنا ہوگی کہ اس بار تحریک کا لائحہ عمل پبلک نہیں ہوگا بس یہ سمجھیں کہ عمران خان نے لیڈرشپ کو تحریک کا روڈ میپ دے دیا ہے* *اور اب یہ تحریک آہستہ آہستہ رفتار پکڑے گی* *لڑائیوں کو بھول کر مزاحمتی تحریک کیلئے تگڑے ہو جائیں کیونکہ اسی مزاحمت کے نتیجے میں ہی عمران خان نے رہا ہونا ہے*
❤️ 👍 12

Comments