احکامِ شریعت (ٹارگٹ 1 لاکھ سوالات و جوابات ان شاء اللہ)
احکامِ شریعت (ٹارگٹ 1 لاکھ سوالات و جوابات ان شاء اللہ)
May 19, 2025 at 06:26 AM
کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ سرجری سےاپنےکسی جسم کےحصےکوکٹواکرنیابنواناکیسا؟ الجواب بعون الملک الوھاب محض زینت کےلیےاپنےجسم کےکسی حصےکاآپریشن کرواناجائزنہیں ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کسی بھی شرعی مسئلے پرتحریری فتوی حاصل کرنے کے لیے دارالافتاء افکارِرضا کے اس وٹس اپ نمبرپراپنا شرعی مسئلہ لکھ کربھیجیں۔ +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ https://www.facebook.com/SyedKamran786 ٹیلی گرام اکاؤنٹ https://t.me/FiqhiMasail2526 وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31
👍 ❤️ 🙏 6

Comments