
احکامِ شریعت (ٹارگٹ 1 لاکھ سوالات و جوابات ان شاء اللہ)
May 19, 2025 at 06:48 AM
کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ کیازندہ کیکڑےکوپالنااوربیچناجائزہے؟
الجواب بعون الملک الوھاب
کیکڑےکوعام طورپربیچنےکی غرض سےہی پالاجاتاہے،لیکن یہ یادرہےکہ کیکڑےکی خریدوفروخت شرعاًجائزنہیں ہے۔
واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
کسی بھی شرعی مسئلے پرتحریری فتوی حاصل کرنے کے لیے دارالافتاء افکارِرضا کے اس وٹس اپ نمبرپراپنا شرعی مسئلہ لکھ کربھیجیں۔
+923169168614
فیس بک اکاؤنٹ
https://www.facebook.com/SyedKamran786
ٹیلی گرام اکاؤنٹ
https://t.me/FiqhiMasail2526
وٹس اپ چینل لنک
https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31
👍
❤️
8