
PML-N
June 12, 2025 at 10:14 AM
"وزیراعلیٰ کا خواب ، منشیات سے پاک پنجاب"
🔴: وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت پر گذشتہ 24 گھنٹوں میں منشیات فروشوں کیخلاف کی گئی کارروائیاں
♦: 225 چھاپے
♦: 112 افراد گرفتار
♦: 110 مقدمات درج
♦: بھاری مقدار میں منشیات برآمد
😂
❤️
👍
4