PML-N

PML-N

38.4K subscribers

Verified Channel
PML-N
PML-N
June 12, 2025 at 01:03 PM
‏ہائیرایجوکیشن میں 26 یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز نہیں تھے آج وائس چانسلرز موجود ہیں۔ 450 کالجز میں پرنسپلز نہیں تھے الحمدللہ ان میں سے 278 ریگولر پرنسپلز تعینات ہوچکے ہیں۔اور ہم چاہتے ہیں کہ اس سال 50 ہزار اساتذہ کو تربیت دی جائے۔ رانا سکندر حیات وزیرتعلیم پنجاب
❤️ 👍 2

Comments