PML-N

PML-N

38.4K subscribers

Verified Channel
PML-N
PML-N
June 13, 2025 at 02:04 PM
‏"سڑکیں بحال، پنجاب خوشحال" وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت چک آر ایس فلائی اوور، شجاع آباد پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ریلوے پھاٹک پر ٹریفک کے دیرینہ مسائل کا مستقل حل، محفوظ اور رواں سفر کی جانب ایک اور عملی پیشرفت
❤️ 👍 😂 6

Comments