
PML-N
June 14, 2025 at 06:24 AM
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا انیشیٹیو کسان کارڈ زمین والوں کیلئے ایک نئی زندگی
پہلی بار ہوا ہے کہ کسانوں کیلئے کسی نے اچھا سوچا کسان کارڈ کے ذریعے ڈائریکٹ زرعی مداخل خریدنے میں بہت بڑی سہولت ہوئی ہے، پہلے آڑھتیوں اور مڈل مین سے سود لینا پڑتا تھا لیکن اب اس جھنجھٹ سے نجات مل گئی
❤️
👍
5