
PML-N
June 14, 2025 at 04:17 PM
افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ پی ٹی آئی کے چند افراد ملک سے باہر بیٹھ کر پروپیگنڈہ کرتے ہیں۔اور اسرائیل کو لیکر ہمارے نام سے جھوٹے بیانات منسوب کرتے ہیں۔وہ درحقیقت پاکستان کا نقصان کررہے ہیں۔
وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ
❤️
😮
4