PML-N
June 14, 2025 at 04:17 PM
کل وزیراعظم شہبازشریف صاحب نے , نائب وزیراعظم اور آج اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں پاکستان نے ایران کیساتھ اظہار یکجہتی کیا اور جس طریقے سے یہ مقدمہ اقوام متحدہ میں پیش کیا اسکی تاریخ میں بہت کم مثال ملتی ہے۔
وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ
❤️
👍
10