
ROZGAR سب کے لیئے
May 29, 2025 at 12:58 PM
PAPGAI اور NAVTTC
:وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لارہے ہیں
آفسیٹ پرنٹنگ مشین آپریٹر کورس
پوسٹ پرنٹنگ آپریشنز کورس
جو آپ کو عملی ہنر سکھا کر پرنٹنگ انڈسٹری میں کیریئر شروع کرنے کا موقع فراہم کرے گا!
اہلیت: مڈل
کورس کی مدت: 6 ماہ
اوقات:
صبح 9:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک
یا
دوپہر 1:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
✅ تعلیمی فیس پر 100% اسکالرشپ، کوئی رجسٹریشن فیس نہیں!
✅ قومی اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ NAVTTC سرٹیفکیٹ حاصل کریں 📜
✅ کورس مکمل ہونے کے بعد ملازمت میں معاونت
✅ کورس مکمل کرنے پر طلبہ کو 30,000 روپے کا اسٹائپنڈ بھی دیا جائے گا 💸
اب داخلہ لیں اور اپنے خوابوں کی تعبیر کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!
👍
😂
2