ROZGAR سب کے لیئے WhatsApp Channel

ROZGAR سب کے لیئے

3.7K subscribers

About ROZGAR سب کے لیئے

روزگار سب کے لیے ایک فلاحی قدم یہ گروپ ان تمام بیروزگاروں کے لیے بنایا گیا ہے جو روزگار کی تلاش میں ہیں۔ ہمارا مقصد انٹرنیٹ اور دیگر ذرائع سے حاصل شدہ نوکریوں کی معلومات آپ تک پہنچانا ہے، تاکہ آپ بہتر مستقبل کی طرف قدم بڑھا سکیں۔ یہ پلیٹ فارم خالصتاً فلاحی و انسان دوست بنیادوں پر قائم کیا گیا ہے۔ اگر آپ کے دفتر، کمپنی یا کسی بھی ادارے میں کوئی نوکری خالی ہے تو براہ کرم ہمیں مکمل ایڈریس، ای میل ایڈریس، رجسٹرڈ موبائل نمبر کے ساتھ ہمیں شئیر کریں، تاکہ ہم اسے اس چینل اور گروپ کے ذریعے شیئر کر سکیں۔ *اہم باتیں:* اس گروپ میں شامل ہونے والے کسی بھی فرد سے کوئی فیس یا چارجز نہیں لیے جاتے۔ *نوٹ:-* ہمارا کسی سرکاری یا نجی ادارے سے کوئی تعلق نہیں، یہ خالصتاً سماجی خدمت کے جذبے سے چلایا جا رہا ہے۔ *اگر کوئی کمپنی یا فرد دھوکہ دہی یا رقم کی لین دین کا مطالبہ کرے، تو "روزگار سب کے لیے" کے ایڈمنز کسی صورت ذمہ دار نہیں ہوں گے۔* آئیے، آپ بھی اس نیکی کے سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ گروپ اور چینل کا لنک دوسروں تک پہنچائیں اور اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔ شمولیت کے لیے لنکس: *_WhatsApp Group_* https://chat.whatsapp.com/GCFXuNNMZtG4XoSmQGYKVq *Whatsapp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029VaZAFWWE50UchIZJk51m/385 دعاؤں کے طلبگار ایڈمنز روزگار سب کے لیے

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

ROZGAR سب کے لیئے
ROZGAR سب کے لیئے
5/29/2025, 12:59:31 PM

*بنو قابل سمر سیشن* *نئی رجسٹریشن کا آغاز* ایسے تمام طلباء و طالبات جو پہلے بنو قابل میں رجسٹر نہیں ہوسکے، اور اب سمر سیشن میں کورس کرنا چاہتے ہیں۔ انکے لئے سنہری موقع ہے۔ فوری طور پر نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔ • اپنے نام کی صحیح spelling لکھیں، شناختی کارڈ یا نادرا ب فارم کے مطابق۔ • اپنے زیر استعمال واٹس ایپ نمبر لکھیں۔ • کوشش کریں کہ ہر student الگ واٹس ایپ نمبر اور ای میل سے رجسٹر ہو، تاکہ ریکارڈ میں مسئلہ نہ آئے۔ *رجسٹریشن کا یہ موقع محدود مدت کیلئے ہے، اسلئے فوری طور پر اس پیغام کو پھیلائیں اور اپنی رجسٹریشن مکمل کریں* https://banoqabil.pk/Student/RegisterNew

👍 2
Image
ROZGAR سب کے لیئے
ROZGAR سب کے لیئے
5/27/2025, 1:07:18 PM

کراچی میں ایک بہیس کالونی لوکیشن پر مجاہد فورس یا آرمی سے شاٹ سروس گارڈ کے ضرورت ہے۔ تنخواہ 32000 رہایش فری ہے کھانا فری ہے ڈیوٹی ٹایم 12 گھنٹے رابطہ نمبر شہریار 03043860254

😂 5
ROZGAR سب کے لیئے
ROZGAR سب کے لیئے
5/30/2025, 3:43:28 PM

Join Our Team – We're Hiring Civil Engineers! 🤩 Saima Group is looking for experienced Civil Engineers to join our growing team. Requirements: - Minimum 5 years of experience - Strong command of structural design & site execution - Bachelor’s degree preferred Perks: - Market competitive salary - Career growth opportunities - Medical benefits Send your CV and portfolio to: [email protected] Last date of submission of application is 7th June, 2025.

Image
ROZGAR سب کے لیئے
ROZGAR سب کے لیئے
5/29/2025, 6:21:29 PM

📢 `کویت میں سرکاری بھرتی: سیکیورٹی گارڈز درکار` 📌 ادارہ: Overseas Employment Corporation (OEC) آسامی: سیکیورٹی گارڈ تنخواہ: 137 کویتی دینار (تقریباً 125,216 PKR) تعلیم: میٹرک یا انٹرمیڈیٹ جنس: صرف مرد ڈومیسائل: پورے پاکستان سے درخواست کا طریقہ: آن لائن 🎗️اپلائی لنک: https://oec.gov.pk

❤️ 👍 😂 😮 7
ROZGAR سب کے لیئے
ROZGAR سب کے لیئے
5/29/2025, 6:30:17 AM

only females required...! position MTO Applicant must be professional well groom and energetic , Education : Minimum Intermediate. Timings : 9 to 5 Income Range : 50,000/- to 150,000/- ( As per their expierence & Education ) Job Discribtions: Business development. Team building. Drop your Cv Whats app @ 0311-2719664 Apply ASAP...! ( ex-Banker or retired persons also can apply. ) Office location : Gulshan e Iqbal Regards Waqar

😂 2
ROZGAR سب کے لیئے
ROZGAR سب کے لیئے
5/30/2025, 1:18:08 PM
Image
ROZGAR سب کے لیئے
ROZGAR سب کے لیئے
5/30/2025, 3:44:29 PM
Image
ROZGAR سب کے لیئے
ROZGAR سب کے لیئے
5/30/2025, 3:44:29 PM
Image
ROZGAR سب کے لیئے
ROZGAR سب کے لیئے
5/29/2025, 12:58:37 PM

PAPGAI اور NAVTTC :وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لارہے ہیں آفسیٹ پرنٹنگ مشین آپریٹر کورس پوسٹ پرنٹنگ آپریشنز کورس جو آپ کو عملی ہنر سکھا کر پرنٹنگ انڈسٹری میں کیریئر شروع کرنے کا موقع فراہم کرے گا! اہلیت: مڈل کورس کی مدت: 6 ماہ اوقات: صبح 9:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک یا دوپہر 1:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک ✅ تعلیمی فیس پر 100% اسکالرشپ، کوئی رجسٹریشن فیس نہیں! ✅ قومی اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ NAVTTC سرٹیفکیٹ حاصل کریں 📜 ✅ کورس مکمل ہونے کے بعد ملازمت میں معاونت ✅ کورس مکمل کرنے پر طلبہ کو 30,000 روپے کا اسٹائپنڈ بھی دیا جائے گا 💸 اب داخلہ لیں اور اپنے خوابوں کی تعبیر کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!

👍 😂 2
Image
ROZGAR سب کے لیئے
ROZGAR سب کے لیئے
5/28/2025, 3:25:09 PM
❤️ 😂 2
Image
Link copied to clipboard!