
ROZGAR سب کے لیئے
May 29, 2025 at 12:59 PM
*بنو قابل سمر سیشن*
*نئی رجسٹریشن کا آغاز*
ایسے تمام طلباء و طالبات جو پہلے بنو قابل میں رجسٹر نہیں ہوسکے، اور اب سمر سیشن میں کورس کرنا چاہتے ہیں۔
انکے لئے سنہری موقع ہے۔
فوری طور پر نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔
• اپنے نام کی صحیح spelling لکھیں، شناختی کارڈ یا نادرا ب فارم کے مطابق۔
• اپنے زیر استعمال واٹس ایپ نمبر لکھیں۔
• کوشش کریں کہ ہر student الگ واٹس ایپ نمبر اور ای میل سے رجسٹر ہو، تاکہ ریکارڈ میں مسئلہ نہ آئے۔
*رجسٹریشن کا یہ موقع محدود مدت کیلئے ہے، اسلئے فوری طور پر اس پیغام کو پھیلائیں اور اپنی رجسٹریشن مکمل کریں*
https://banoqabil.pk/Student/RegisterNew
👍
2