
ROZGAR سب کے لیئے
May 29, 2025 at 06:21 PM
📢 `کویت میں سرکاری بھرتی: سیکیورٹی گارڈز درکار`
📌 ادارہ: Overseas Employment Corporation (OEC)
آسامی: سیکیورٹی گارڈ
تنخواہ: 137 کویتی دینار (تقریباً 125,216 PKR)
تعلیم: میٹرک یا انٹرمیڈیٹ
جنس: صرف مرد
ڈومیسائل: پورے پاکستان سے
درخواست کا طریقہ: آن لائن
🎗️اپلائی لنک:
https://oec.gov.pk
❤️
👍
😂
😮
7