
ROZGAR سب کے لیئے
June 12, 2025 at 04:23 AM
*⚠️ خبردار! جعلی نوکریوں سے بچیں ⚠️*
❌ "دفتر کے لیے بندہ درکار ہے"
❌ "گھر بیٹھے 50,000 کمائیں"
*ایسے اشتہارات روزانہ Facebook، WhatsApp، TikTok پر پھیل رہے ہیں – جو کہ فراڈ ہیں!*
*🚫 جعلی نوکریوں کی پہچان:*
🔸 ایڈوانس رجسٹریشن یا سیکیورٹی فیس مانگنا
🔸 مبہم یا ادھوری معلومات
🔸 غیر حقیقی تنخواہیں، کم تعلیم
🔸صرف واٹس ایپ نمبر ہونا باقی سوشل میڈیا نہ ہونا یا ویب سائٹ نہ ہونا
🔸 بغیر انٹرویو سیدھی سلیکشن
🔸 کمپنی کا نام گوگل پر نہیں ملتا
*✅ ایسے دھوکے سے بچنے کے لیے یاد رکھیں:*
🔹 صرف مستند ذرائع سے ہی اپلائی کریں
🔹 کام کی تفصیل اچھی طرح پڑھیں
🔹 گوگل پر کمپنی کو سرچ کریں
🔹 دوستوں/فیملی سے مشورہ ضرور کریں
🔹 کبھی بھی ذاتی معلومات شیئر نہ کریں.