ROZGAR سب کے لیئے
ROZGAR سب کے لیئے
June 12, 2025 at 07:00 AM
*سول ورکرز برائے SAPAC سعودی عرب* سعودی عرب کی بہترین کمپنی *سبک* کو جدید سول پروجیکٹ کے لیے ہنر مند افراد کی فوری ضرورت ہے ، پرکشش تنخواہیں ، اور دیگر سہولیات *اخراجات: 170,000* *کلائنٹ کے ساتھ فائنل انٹرویوز کی تاریخ کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا* اسٹیل فکسر تنخواہ: 1500 SAR تعداد 100 شٹرنگ کارپینٹر تنخواہ: 1500 SAR تعداد 100 رہائش، میڈیکل بذمہ کمپنی،ڈیوٹی 10 گھنٹے + اوور ٹائم کم از کم 5 سال تجربہ۔ انجینئرنگ سائٹ پلانز پر کام کرنے کے قواعد و ضوابط کی سمجھ سیفٹی کی معلومات ضروری۔ بیسک انگریزی بولنے اور گلف تجربہ کاروں کو ترجیح دی جائے گی خوائش مند حضرات فوری کال کریں اپنی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے ڈاکومینٹس فوری ہمیں ای میل یا واٹس ایپ کے ذریے بھیجیں *Email: [email protected]* *Call: 03378034947 | WhatsApp: 03331887656*

Comments