PTI NA - 59 (PP - 22/PP - 23)
PTI NA - 59 (PP - 22/PP - 23)
June 11, 2025 at 12:07 PM
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی شہید ظل شاہ کی رہائش گاہ آمد. ظل شاہ کی قربانی پاکستان تحریک انصاف پر ایک قرض ہے اور انشاءاللہ ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا. اس موقع پر شہید کے والد نے بتایا کہ آئی. جی پنجاب ان کے گھر نہیں آئے بلکہ ظل شاہ شہید کے بہنوئی کے گھر فوٹو سیشن کے لیے گئے(جو کہ سرکاری ملازم ہیں). انشاءاللہ معصوم ظل شاہ کا خون ان ظالموں کو دنیا و آخرت میں سکون سے نہیں رہنے دے گا. پاکستان تحریک انصاف کے وفد میں چوہدری اصغر گجر ، حافظ فرحت عباس ،حافظ ذیشان رشید، فرخ جاوید مون ، عمران جاوید ، ظہیر بابر ، میاں ندیم ، حاجی منظر عباس اور کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان شامل تھے

Comments