
PTI NA - 59 (PP - 22/PP - 23)
June 11, 2025 at 02:55 PM
اب ہمارے پاس تمام آپشن ختم ہو گئے ہیں اب سڑکوں پر نکلنا ہی حل رہ گیا ہے آخری فیصلہ سڑکوں پر ہی ہوگا، چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ ملک