
PTI NA - 59 (PP - 22/PP - 23)
June 12, 2025 at 03:09 PM
شہری نے پاکستان کو ٹھیک کرنے کیلئے تین آسان حل بتا دیے
☆ بڑے مگر مچھ اکھٹے کریں اور ان کو اڑا دیں
☆ عمران خان کو رہا کریں
☆ صاف شفاف انتخابات کروائیں