
Kashif Saeedi Madani
May 21, 2025 at 10:59 AM
ہاں!
تمہارا سب سے بہتر قدم یہی ہوگا کہ تم ننے شعور کو پنپنے سے پہلے ختم کر دو۔
اگر یہ شعور پنپ گیا تو یہ بات یقینی ہے کہ وہ تمہاری " حقوق کی جنگ " کے پس پردہ عزائم سے ٹکرا جائے گا۔
تم بزدل ہو!
تمہارا سہولت کار بزدل ہے!
تم رات کے سناٹے میں حملہ کرتے ہو۔
تم نہتے مسافروں کو اغواء کرتے ہو۔
تم ننے پھولوں کو کچلنا چاہتے ہو۔
تم غریب کا نام لے کر اپنی خباثت کا اظہار کرتے ہو۔ تم مزاحمت کار نہیں!
تم انسانیت کے ماتھے پر کلنک ہو
تم پر!
تمہارے ارادوں پر!
تمہارے سہولت کاروں پر لعنت ہو 😡
👍
1