Kashif Saeedi Madani
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 23, 2025 at 02:49 PM
                               
                            
                        
                            بوسہ کی چھ قسمیں ہیں  :
(۱) بوسہ رحمت،جیسے والدین کا اولاد کو بوسہ دینا۔
(۲) بوسہ شفقت،جیسے اولاد کا والدین کو بوسہ دینا۔
(۳)بوسہ محبت،جیسے ایک شخص اپنے بھائی کی پیشانی کو بوسہ دے۔
(۴)بوسہ تحیت،جیسے بوقت ملاقات ایک مسلم دوسرے مسلم کو بوسہ دے۔ 
(۵)بوسہ شہوت، جیسے مرد عورت کو بوسہ دے۔
اور
(۶) ایک قسم بوسہ دیانت ہے، جیسے حجر اسود کا بوسہ۔
بہارِ شریعت حصہ 16
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        6