Kashif Saeedi Madani
Kashif Saeedi Madani
June 5, 2025 at 03:04 PM
تکبیراتِ تشریق | ہر نماز کے بعد بلند کیجیے عظمتِ الٰہی کا نعرہ! یاد رکھیں! 📅 9 ذوالحج (جمعہ) سے 13 ذوالحج (منگل) تک 🕌 ہر فرض نماز کے بعد 📢 "اللّٰهُ أَكْبَر، اللّٰهُ أَكْبَر، لا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَر، اللّٰهُ أَكْبَر، وَلِلّٰهِ الْحَمْد" 📣 تکبیراتِ تشریق بلند آواز سے پڑھنا واجب ہے۔ یہ عظیم شعائرِ اسلام میں سے ہے، اس کی پابندی کیجیے اور دوسروں کو بھی یاد دہانی کروائیے۔
❤️ 👍 7

Comments