Kashif Saeedi Madani
Kashif Saeedi Madani
June 13, 2025 at 12:51 AM
خطبہ جمعہ مبارک موضوع: وفائے سیدنا حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ 📖 عظیم الشان سیرت اور قربانیوں سے بھرا ہوا ایک روشن باب۔ خطیب: علامہ محمد کاشف سعیدی مدنی 📅 تاریخ: 13 جون 2025 / 16 ذوالحجہ 1446 🕐 وقت: خطاب 1:35، نماز جمعہ 2:15 📍 مقام: جامع مسجد خضرا ٹرسٹ، نارتھ ناظم آباد، کراچی سب دوستوں سے شرکت کی گزارش ہے۔ آئیے سیرتِ صحابہ سے روشنی حاصل کریں۔🌙 #خطبہ_جمعہ #حضرت_عثمان_ذوالنورین #سیرت_صحابہ #اسلامیاقوال #جامعہ_مسجدخضرا #fridaykhutbah #islamicreminder #seeratusmanra #masjidkhizra #karachievents #islamicevent #jummahmubarak
❤️ 2

Comments