
Kashif Saeedi Madani
June 13, 2025 at 10:34 AM
صرف کتابیں مت پڑھیں ،
ڈھلتا سورج ، سوکھے پتے،
ٹھٹھرتی شامیں ، برستے بادل،
خاموش آنکھیں، اداس منظر ،
ادھورا چاند ،ٹوٹتے تارے ،
ادھ کھلے پھول ،
بہتے چشمے، سوکھے دریا،
عام سے چہرے
بھی آپ کے مطالعے کے منتظر ہیں🌸
❤️
3