انسانیت موت کے دروازے پر
May 23, 2025 at 02:02 PM
بیٹا جب جوان ہوا ہوگا تو پہلے غریب ماں کے لئے جان توڑ محنت کی ہوگی، پھربہن بھائیوں کے لئے درد برداشت کرتا رہا ہوگا، پھر جوانی بھر بیوی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے زمانے کے ستم برداشت کرتا رہا ہوگا اور اب بچوں کے لیے اپنی ہڈیاں گلا رہا ہے۔ اور بہن بھائی اب کہتے ہیں اس نے ہمارے لئے کیا ہی کیاہے؟ بیوی کہتی ہے میری تو قسمت ہی خراب تھی جو تجھ سے شادی ہوگئی اور بچے کہتے ہیں۔ ابا جی آپ کوئی ڈھنگ کا کام کر لیتے تو آج ہم بھی مزے میں ہوتے۔
😢 💩 4

Comments