انسانیت موت کے دروازے پر
June 14, 2025 at 04:02 PM
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ خیر و عافیت سے ہوں گے
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل ہم تمام مسلمانوں کو شاد و آباد رکھے ۔
بعدہ یہ عریضہ ہے ایک ایسے مدرس کی ضرورت ہے جو کہ حافظ اور بہترین قاری اور عالم و فاضل اور جمعہ میں خطابت و امامت احسن طریقے سے انجام دے لیتے ہوں ۔
ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی قصبہ سلونیاں مدرسہ رضا ء العلوم سلونیاں مرکزی جامع مسجد شریف میں
فی الحال تنخواہ پندرہ ہزار (15000) رہے گی
اگر کارکردگی اچھی رہے گی تو
جلد ہی تنخواہ میں بڑھوتری کردی جائے گی ۔
کانٹیکٹ نمبر 8082107343
واٹساپ نمبر 7247807934
واٹساپ نمبر پر برائے مہربانی کال ہر گز نہ کریں ۔
🌟
👍
🙏
3