🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
May 31, 2025 at 04:46 PM
`"Isha Salah Reminder"` 🎗️ 🧡 *آپ کو پتہ ہے۔"* *انسان کا دل بھی ہجرت کرتا ہے۔"* *گناہوں سے نیکیوں کی طرف۔"**کتنا خوبصورت ہے ناں۔"* دل کا ہجرت کرنا.....؟* *اللّٰه کے لیے ہجرت کرنا۔"* *کیوں ناں ہم آہستہ آہستہ ہر گناہ سے ہجرت کر جائیں....؟* اپنی ذات کے ایک ایک حصے سے ہجرت لازم کر لی جائے۔"* *تو مجھے یقین ہے۔"* *کہ ایک دن ہم خود کو اللّٰه کے قریب پائیں گے۔"* `<اپنے وقت کے مطابق نمازِ عشاء ادا کر لیں........! صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ والہ وَسَلَّم
❤️ 1

Comments