
🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
May 31, 2025 at 05:13 PM
`سوتے وقت کی دعا`
*بستر پر لیٹنے سے پہلے اسے اچھی طرح جھاڑے۔ دائیں پہلو پر لیٹے اور دائیں رخسار کے نیچے دایاں ہاتھ رکھ کر یہ دعا پڑھے:*
اللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیَا
*’’اے اللہ! تیرے ہی نام کے ساتھ میں مرتا اور زندہ ہوتا ہوں۔‘‘
❤️
1