🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
June 14, 2025 at 04:43 PM
موت بھی کیا چیز ہے کہ جو لوگ برسوں اس کے انتظار کی گھڑیاں گنتے رہیں ان کو ہجر کے لمحات سے نوازتے چلے جاتی ہے اور جو لوگ اس سے دور بھاگتے ہوں ان تک اتنی ہی تیزی سے بنا چاپ کے پہنچ جاتی ہے ۔

Comments