Bazm Sukhan
Bazm Sukhan
June 14, 2025 at 03:49 AM
*اور پتہ ہے رب کی خوبصورت صفت کیا ہے*؟ "*جب ہم غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اس کے در پر جاتے ہیں تو وہ رد نہیں کرتا، پھٹکار نہیں دیتا، پچھلی توبہ نہیں یاد کرواتا، بھگا نہیں دیتا، وہ تو دل دیکھتا ہے نیتوں کو پڑھتا ہے ندامت کو دیکھتا ہے بندگی کو بھانپ لیتا ہے دل میں سکون اتارتا ہے اور معاف کر دیتا ہے*💯❤️🥀
❤️ 17

Comments