Bazm Sukhan
Bazm Sukhan
June 14, 2025 at 06:50 AM
ہمیں بڑوں کے سکھانے سبق نے مارا ہے ہمارے صبر کے بدلے میں پھل نہیں آتا وچن کی لاج،وفا کا لحاظ,عہد کا پاس سنا تھا ہوتا ہے ،پر آج کل نہیں ہوتا تمہیں جو حال سناؤں تو کس لیے اے دوست؟؟ تمہارے پاس بھی الجھن کا حل نہیں ہوتا
❤️ 10

Comments