Syed Peer Mufti Mushahid Hussain Shah Kazmi
June 4, 2025 at 05:02 AM
*✊🏻❌🚫وضاحت ناقابلِ قبول🚫❌✊🏻* *عنوان* سید *مظفر حسین* شاہ صاحب کی *وضاحت* پر ایک *نظر* 👈شاہ جی آپ پر اعتراض یہ ہے کہ آپ نے *منیب الرحمن* صاحب کے *غیر شرعی* افعال کے باوجود ان کو پروموٹ کیوں کیا؟ 👈آپ نے ان کا *ساتھ کیوں* دیا؟ 👈آپ نے *بھرے مجمع* میں سرعام *عظیم القابات* سے کیوں نوازا؟ 👈آپ نے ان کے ساتھ مل کر *بدمذہبوں کی محفل* میں شرکت کیوں کی؟ 📱یوٹیوب لنک 👇👇👇👇👇 https://youtu.be/TAq7TulqgfE?si=-LkDa-tm1xEYuf2b 📱فیس بک لنک 👇👇👇👇👇 https://www.facebook.com/share/v/18f9UW6USc/
❤️ 👍 💯 😂 💐 💘 🙏 🤍 29

Comments