Syed Peer Mufti Mushahid Hussain Shah Kazmi
3.9K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
*😔ایک سید صاحب کی زندگی داؤ پر😔* لہذا اتنی ضرور مدد کریں کہ آقاﷺ کو یہ عرض کر سکیں کہ یارسول اللہﷺ ہم نے آپ کی آل کی مشکل وقت میں اپنی استطاعت کے مطابق مدد کی اب آپ ہماری مدد فرمائیں یا رسول اللہ ﷺ😭 مجلس المشاھدات
*🐪🐃🐑قربانی🐑🐃🐪* *عنوان* قربانی کے مسائل 👈قربانی کس پر واجب ہے؟ 👈قربانی کے جانور کون کونسے ہیں؟ 👈ان کی عمریں کیا ہیں؟ 👈کونسے عیب کی وجہ سے قربانی ہو گی؟ 👈اور کسی عیب کی وجہ سے قربانی نہیں ہو گی؟ یہ سب جانیے اس مختصر ویڈیو میں 📱 یوٹیوب لنک 👇👇👇👇👇 https://youtu.be/wxeZkbmSvP0?si=LIvdh2u1rnjW2xDm 📱فیس بک لنک👇👇👇👇👇 https://www.facebook.com/share/v/1AUw97eJy7/
✊🏻✊🏻📢تبصرہ📢✊🏻✊🏻 *عنوان:* حالاتِ حاضرہ پر حقیقی مفتی اعظم پاکستان *مفتی وقارالدین* صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا *تبصرہ* 👈اب بولو۔۔۔کہ مفتی وقارالدین صاحب کو بھی دین سمجھ نہیں آیا 👈اب کہو انہوں نے بھی اپنی خود ساختہ فکر رضا بنائی ہوئی ہے 👈اب کہو کہ یہ بڑوں کی پگڑیاں اچھال رہے ہیں۔ 📱 یوٹیوب لنک 👇👇👇👇👇 https://youtu.be/AY5YLmXHJXc?si=k2NAfznPCqGbxPXa 📱فیس بک لنک 👇👇👇👇👇 https://www.facebook.com/share/v/1HW6MzAPCy/
✊🏻ہم حمایت مذہب کریں گے اور ا س میں کسی کی بھی رعایت نہیں کریں گے✊🏻
*🥺بات تو سچ پر مبنی ہے😔* سادات کی مدد میں المشاھدات کا ساتھ دیں۔ از مجلس المشاھدات
🙏🙏🙏 گزارش 🙏🙏🙏 مفتی *شہزاد عالم* مصباحی صاحب کی *مظفر شاہ* جی سے گزارش..... 📱 یوٹیوب لنک 👇👇👇👇👇 https://youtu.be/jJ1AvgNBmuE?si=TIGYlXy9BI3MldWO 📱فیس بک لنک 👇👇👇👇👇 https://www.facebook.com/share/v/12DmEyepKv5/
اپنے اپنے سٹیٹس پر لگائیں
*✊🏻✊🏻✊🏻بڑوں کا مطالبہ✊🏻✊🏻✊🏻* خلیفہ *مفتی اعظم ہند* مصنف کتب کثیرہ حضرت علامہ مولانا *مفتی حسن علی* رضوی میلسی صاحب نے بھی *منیب الرحمن* سے *توبہ و رجوع* کا *مطالبہ* کر لیا 😱😱😱 👈یہ بزرگ منیب الرحمن سے عمر میں بڑے ہیں۔۔۔ 👈اب ان پر بھی بولو۔۔۔اب کہو بڑے بڑوں کی پگڑیاں اچھالنے لگ گئے۔۔۔ 👈اب کہو۔۔۔کہ یہ کل کا چھوکرا(معاذاللہ)توبہ کا مطالبہ کرتا ہے۔۔۔ 👈اب کہو۔۔۔ان کو مفتی منیب کی عظمت ہضم نہیں ہوتی۔۔۔بولو اب *شخصیت پرستو!!! تمہارا پیچھا ہم نہیں چھوڑیں گے۔۔۔تمہیں گھر پہنچا کے دم لیں گے* 📱 یوٹیوب لنک👇👇👇👇👇 https://youtu.be/m5pXoXPMHGo?si=JT52dzUbSJxo1Jnf 📱فیس بک لنک 👇👇👇👇👇 https://www.facebook.com/share/v/15rwQEv18m/
*😔ایک سید صاحب کی زندگی داؤ پر😔* لہذا اتنی ضرور مدد کریں کہ آقاﷺ کو یہ عرض کر سکیں کہ یارسول اللہﷺ ہم نے آپ کی آل کی مشکل وقت میں اپنی استطاعت کے مطابق مدد کی اب آپ ہماری مدد فرمائیں یا رسول اللہ ﷺ😭 مجلس المشاھدات