کوئٹہ کی آواز
کوئٹہ کی آواز
June 13, 2025 at 12:52 PM
*: ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔* *پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیر قانونی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے۔* *اسرائیلی فوجی حملے اسلامی جمہوریہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں اور اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصولوں کے صریحاً متصادم ہیں۔ اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے مطابق ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔*
🍌 👍 ❤️ 😂 6

Comments