کوئٹہ کی آواز
کوئٹہ کی آواز
June 13, 2025 at 06:50 PM
*ایران کی جوابی کارروائی شروع، اس را_ئیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغ دیے، تل ابیب میں دھماکے* اس را_ئیلی فوج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے اس را_ئیل کی جانب میزائل داغ دیے ہیں۔ اس را_ئیلی فوج کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام میزائلوں کو روکنے کے لیے کام کررہا ہے۔ اس را_ئیلی فوج کی جانب سے اسرائیلی شہریوں کو تا حکم ثانی محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اس وقت اس را_ئیل بھر میں خطرے کے سائرن بجائے جارہے ہیں۔ ایرانی حملے کے بعد تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaFFcFtGZNCkGrD1ZP1V

Comments