کوئٹہ کی آواز
کوئٹہ کی آواز
June 13, 2025 at 08:21 PM
*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت کا ایک اور وعدہ مکمل* بلوچستان حکومت کا پی ایس ڈی پی فنڈز کے 90 فیصد استعمال کا ریکارڈ، 10 سال کی بلند ترین شرح، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند ترقیاتی فنڈز کے مؤثر استعمال کی وجہ وزیر اعلیٰ کی رہنمائی اور سخت مانیٹرنگ رہی، ترجمان صوبائی حکومت مالی سال 2024-25 کے اختتام تک 100 فیصد فنڈز استعمال کا ہدف مقرر، ترجمان بلوچستان حکومت رواں مالی سال میں 3 ہزار 230 ترقیاتی اسکیمیں مکمل ہوں گی ترجمان بلوچستان حکومت پی ایس ڈی پی میں 21 فیصد فنڈز سڑکوں، 18 فیصد آبپاشی اور 2.3 فیصد توانائی کو دیے گئے، ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند تعلیم کو 11 فیصد، صحت کو 8 اور پبلک ہیلتھ کو 7 فیصد مختص، ترجمان صوبائی حکومت پیداواری شعبوں کو مجموعی طور پر 6 فیصد بجٹ ملا، جن میں زراعت، ماہی گیری اور معدنیات شامل، ترجمان بلوچستان حکومت ماضی کے مقابلے میں پی ایس ڈی پی فنڈز کے استعمال میں نمایاں بہتری آئی ہے،ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند 2021-22 میں 53 فیصد، 2022-23 میں 66 فیصد، 2023-24 میں 55 فیصد فنڈز استعمال ہوئے، ترجمان صوبائی حکومت موجودہ حکومت کی کارکردگی تاریخ کا روشن باب ہے،ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند گورننس میں بہتری کیلئے حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آئے، ترجمان بلوچستان حکومت ترقیاتی پروگرام میں شفافیت اور میرٹ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا بنیادی عزم ہے، ترجمان بلوچستان حکومت وسائل کے بروقت استعمال نے وزیر اعلیٰ کے وژن کو عملی شکل دی، ترجمان صوبائی حکومت https://whatsapp.com/channel/0029VaFFcFtGZNCkGrD1ZP1V

Comments