
کوئٹہ کی آواز
June 13, 2025 at 09:59 PM
*اسرا.ئیل کا دنیا بھر میں سفارتی مشن بند کرنے کا اعلان*
اسرا.ئیل نے دنیا بھر میں سفارتی مشن بند کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان اسرا.ئیلی حکومت کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر سفارتی خدمات معطل کی جارہی ہیں، اسرا.ئیلی سفارت خانوں میں قونصلر سروسز بھی فراہم نہیں کی جائیں گی۔
اسرا.ئیلی حکومت نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ اگر دشمنانہ سرگرمی کا سامنا کرنا پڑا تو مقامی سیکیورٹی سروسز کے ساتھ تعاون کریں۔اسرا.ئیلی سفارتخانے کب تک بند رہیں گے اس کا کوئی ٹائم فریم نہیں دیا گیا۔
😂
1