
کوئٹہ کی آواز
June 14, 2025 at 08:21 AM
🚨🚨🚨🚨
سعودی عرب میں موجود 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے
جاں بحق حجاج میں 10 مرد،8 خواتین شامل،
دوران حج وفات پانے والوں کی اکثریت بزرگ افراد کی ہے
پاکستانی حجاج کا انتقال ہارٹ اٹیک اور بیماری کے باعث ہوئی
جان بحق تمام افراد کی جنت البقیع میں تدفین کردی گئی،ذرائع
😢
❤️
3