
کوئٹہ کی آواز
June 14, 2025 at 10:12 AM
گڈانی پاکستان کوسٹ گارڈز کی گڈانی میں بڑی کارروائی ترجمان کوسٹ گارڈز
گڈانی انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، 13000 بوتلیں غیر ملکی شراب برآمد ترجمان کوسٹ گارڈز
گڈانی 500 کاٹنوں میں چھپائی گئی اعلیٰ کوالٹی کی شراب برآمد ترجمان کوسٹ گارڈز
گڈانی شراب کی عالمی مارکیٹ میں مالیت ایک لاکھ ڈالر کے لگ بھگ ترجمان کوسٹ گارڈز
گڈانی شراب قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ترجمان کوسٹ گارڈز
😂
2