کوئٹہ کی آواز
کوئٹہ کی آواز
June 14, 2025 at 12:27 PM
قلعہ سیف اللہ سدابہار مسافر کوچ کو خطرناک حادثہ۔ قلعہ سیف اللہ)ابتدائی اطلاعات کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں گڑنگ کے پہاڑی سلسلہ میں سدابہار مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا ہے۔ ☜اطلاعات کے مطابق کوچ پہاڑی سلسلہ میں اُلٹ گئی ہے جبکہ شدید جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں ایمبولینس جائے حادثہ کی جانب روانہ۔
😢 1

Comments