کوئٹہ کی آواز
کوئٹہ کی آواز
June 14, 2025 at 12:42 PM
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا دوسرا جہاز گوادر پورٹ پر کامیابی سے پہنچ گیا 20ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد لےکرافغان بحری جہاز گوادر بندرگاہ پر لنگرانداز ہوا گوادر پر افغان جہاز کی کامیاب آمد سے عالمی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے،جنید انوار چوہدری گوادر پورٹ اب خطے کے لیے ایک اہم تجارتی گیٹ وے بنتا جارہا ہے،جنید انوار چوہدری گوادر کے ذریعے افغانستان کی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی مزید بہتر ہوگی،جنید انوار چوہدری گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،جنید انوار چوہدری گوادر بندرگاہ مکمل طور پر تجارتی سامان سنبھالنے کی صلاحیت رکھتی ہے،جنید انوار چوہدری پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت کے تعلقات مضبوط ہورہے ہیں،جنید انوار چوہدری گوادر سے ٹرانزٹ کے اخراجات میں کمی کی امید ہے،جنید انوار چوہدری گوادر پورٹ خطے کی تجارت کا مرکز بن رہاہے،جنید انوار چوہدری فروری کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت دوسرا جہاز گوادرپہنچاہے،جنید انوار چوہدری گوادر کی پیشرفت پاکستان کی کامیاب بحری پالیسیوں کا ثبوت ہے،جنید انوار چوہدری
❤️ 👍 🍌 7

Comments