Darulifta Ahlesunnat
Darulifta Ahlesunnat
June 14, 2025 at 06:11 AM
بزرگانِ دین فرماتے ہیں: الله والوں کی عداوت سے دل میں سختی پیدا ہوتی ہے اور ان سے دشمنی رکھنے کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ دل میں مہر لگ جاتی ہے پھر اس کو ایمان میسر نہیں ہوتا۔ (تفسیر نعیمی 159/1)
❤️ 😢 👍 💯 30

Comments