
Taleem Academy
May 16, 2025 at 04:49 AM
اس وجہ سے ہم بار بار کہتے ہیں کہ شروع شروع میں رجسٹریشن کروں ۔۔ کیونکہ ہم اپ۔کے لئے وہی انتخاب کرتے ہیں جو آپ کے لئے فائدہ مند ہیں
الحمدللہ ایک بھائی جس نے یکم مئی کو رجسٹریشن کیا تھا ان کی ابتدائی سلیکشن کی پراسس شروع ہوچکی ہے اور جن بھائی و بہنوں کی رجسٹریشن مکمل ہوچکی ہے وہ اپنا سٹیٹس دیکھتے رہے اب بھی کافی وقت ہیں اگر دیر سے کرتے ہو تو شروع میں کیوں نہیں
پولیس کلئیرنس سرٹیفکیٹ اور برت سرٹیفکیٹ لازم نہیں ہے میڈیکل سرٹیفکیٹ ہم پروایڈ کرینگے باقی ایجوکیشنل ڈاکومنٹس تو آپ کے پاس ضرور ہونگے لہذا اس بہترین موقع کو ضائع نہ کریں اور اپنے ڈاکومنٹس شئیر کریں تاکہ ان کا بروقت ٹرانسلیشن کرکے رجسٹریشن کو مکمل کریں اس سکالرشپ میں اپنی قسمت ضرور آزمائیں
اور جن بھائیوں و بہنوں کی ڈاکومنٹس میرے ساتھ ہیں ان کی ان شاءاللہ آج یا کل ٹرانسلیشن مکمل کردی جائے گی اور پھر رجسٹریشن بھی مکمل کیا جائے گا سب اپنے اپنے باری کا انتظار کریں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کرے
03480205299