Taleem Academy
Taleem Academy
May 18, 2025 at 01:24 PM
الحمدللہ! اج دو پانچ بھائیوں و بہنوں کی اسکالرشپ درخواستیں کامیابی سے جمع کروا دی گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کی محنت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین۔ اور جن بھائیوں اور بہنوں کے دستاویزات میرے پاس موجود ہیں، جنہیں ان شاءاللہ آج یا کل یا جن کو جو ٹائم دیا ہے اس وقت تک۔مکمل کر کے جمع کروا دیا جائے گا۔ یہ آپ سب کی ہماری ٹیم پر اعتماد کا ثمر ہے کہ آپ نے ہمیں اپنے قیمتی کاغذات سونپے اور ہم نے بھی اپنی استطاعت کے مطابق انہیں بھرپور محنت سے جمع کرواتے ہیں اس اسکالرشپ سے ضرور فائدہ اٹھائیں، کیونکہ اس سال درکار دستاویزات کی تعداد کم کر دی گئی ہے، اور برتھ سرٹیفکیٹ کی شرط بھی ختم کر دی گئی ہے۔ لہٰذا اس سنہری موقع کو ہرگز ضائع نہ کریں۔ مکمل راہنمائی، مستند ترجمے، سفارش نامے، اور اطمینان بخش اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں: 0348-0205299

Comments