Taleem Academy
Taleem Academy
May 18, 2025 at 02:53 PM
یہ آپ سب بھائیوں و بہنوں ہم سے محبت و یقین کا نتیجہ ہے رب کریم سب کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور اور کامیابیاں و کامرانیاں عطاء فرمائے باقی اس قسم کے سٹوڈنٹس جن کو پتہ نہیں تو ان کو خبردار کرتے رہے کیا پتہ آپ کی وجہ سے ان کو فائدہ پہنچے جزاکم اللہ خیرا کثیرا اور گروپ میں ممبر ایڈ کرنے کا آپشن ہر کسی کے لئے کھلا ہے اپنے شوقین بھائیوں و بہنوں کو ایڈمن کے اجازت کے بغیر ایڈ کریں مزید معلومات کے لیے رابطہ کرے 03480205299
👍 1

Comments